scotland

اسکاٹ لینڈ یا اسکاچستان، مملکتِ متحدہ کا ایک رکن ملک ہے۔ یہ ملک برطانوی جزیرے کے شمالی ایک تہائی حصے پر واقع ہے۔ اس کی سرحد جنوب کی طرف انگلستان جبکہ مشرق میں شمالی سمندر، مغرب اور شمال میں نارتھ چینل اور آئرش سمندر سے ملتی ہیں۔ اصل سرزمین کے علاوہ 790 چھوٹے جزائر بھی سکاٹ لینڈ کا حصہ ہیں۔
  • رقبہ: 78782 مربع کلومیٹر
  • دارالحکومت: ایڈنبرا
  • سرکاری زبان: انگریزی ، اسکاٹش گیلک ، اسکاٹس زبان
  • آبادی: 5404700
  • اعلی ترین منصب: چارلس سوم
  • کرنسی: پاؤنڈ اسٹرلنگ
  • منطقۂ وقت: متناسق عالمی وقت+01:00
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org