ہیروشیما جاپان کا ایک شہر ہے جس پر 6 اگست 1945ء کے دن امریکی ایٹم بم کا قہر برسا تھا جس نے یک لخت ہزاروں انسانوں کی زندگیوں کا چراغ گل کر دیا تھا نیز لاکھوں انسانوں کی زندگیوں کو آنے وا…
ہیروشیما جاپان کا ایک شہر ہے جس پر 6 اگست 1945ء کے دن امریکی ایٹم بم کا قہر برسا تھا جس نے یک لخت ہزاروں انسانوں کی زندگیوں کا چراغ گل کر دیا تھا نیز لاکھوں انسانوں کی زندگیوں کو آنے والی نسلوں کے لیے باعث عبرت بنا دیا تھا۔