ニュース
گلگت: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز کا اعلان کر دیا ...
اوول: (دنیا نیوز) بھارت نے پانچویں اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے دیکر سیریز 2 ...
برطانوی میڈیا کے مطابق سکاٹ لینڈ میں ایمبر وارننگ جاری کر دی گئی، شمالی انگلینڈ میں بھی ییلو الرٹ میں توسیع کر دی گی جو اب ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 80 پیسے ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نیپرا علامیہ ...
اس سال سرکاری حج سکیم کے تحت ایک لاکھ 19 ہزار عازمین کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے جبکہ نجی حج سکیم کے لیے 60 ہزار افراد کو کوٹہ ...
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے نان نفقہ کی ادائیگی سے متعلق شہریوں کی مختلف اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ شوگر انڈسٹری میں غیرقانونی ...
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کیساتھ 3368 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمتو ...
کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے شادمان نالے میں موٹر سائیکل گرنے سے ماں اور بچے کی ہلاکت پر عدالت نے شہری انتظامیہ کو 99 لاکھ ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ پاکستان نے کہا کہ اسرائیلی وزراء کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی خطے کو غیر مستحکم کرنے ...
ترجمان اے این ایف کے مطابق 8 مختلف کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 22 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 102.22 کلوگرام منشیات برآمد کر ...
دی ٹریبیون انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بہار میں مسلم اکثریتی اضلاع سے ووٹرز کے ناموں کا بڑے پیمانے پر اخراج کر دیا گیا، اقلیتی ...
一部の結果でアクセス不可の可能性があるため、非表示になっています。
アクセス不可の結果を表示する