خبریں

مارول لیکس نامی ایکس اکاؤنٹ پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ شاہ رخ خان مارول اسٹوڈیو کے ساتھ ایک فلم کررہے ہیں۔ تاہم، یہ فلم ’’ایونجرز: ڈومس ڈے‘‘ نہیں ہے۔ ...