ニュース
ایوارڈ یافتہ صحافی اور دی وائر کی سینئر مدیر عارفہ خانم شیروانی نے ایکس پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں الزام لگایا کہ ان کا نجی ...
ڈونالڈ ٹرمپ اس تعلق سے جلد تجویز پیش کریں گے، امریکی اہلکار کی سربراہی میں ایک حکومت قائم ہوگی جو غزہ کو غیر مسلح رکھے گی۔ ...
ٹھیکیداروں کے تساہل ، لاپروائی اور ناقص کام کے سبب شہر کی سڑکوں کو’ سیمنٹ کانکریٹ ‘میں تبدیل نہیں کیا جاسکے گا ۔برسات کے موسم ...
اندھیری میںہولی فیملی اسکول کے قریب اپولوانڈسٹریل کمپلیکس کے ایک گودام میںجمعرات کو بھیانک آگ لگنےسے لاکھوں روپے کا مالی ...
پڑوسی ملک نچلا بیٹھنے کو تیار نہیں ، ہندوستان کے ۱۵؍ شہروں پر رات کے اندھیرے میں فضائی حملے کی کوشش ، ہندوستانی فوج نے ناکام ...
جرمن حکومت نے ایک میڈیا رپورٹ کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ نو منتخب چانسلر فریڈرش مرز نے بارڈر کنٹرول کو سخت کرنے کیلئے ملک میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ...
امریکی نائب صدر ڈی وینس نےہند پاک کشیدگی پر امریکہ کا موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ امریکہ ہندوستان یا پاکستان کو ہتھیار ڈالنے کا حکم نہیں دے سکتا۔ ...
رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف کامیابی حاصل کرنےکیلئے پنت اینڈ کمپنی کو آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، کوہلی کے بڑھتے قدم کو روکنے کا چیلنج۔ ...
ناگاساکی کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ ناگا ساکی جوہری بم حملے کی ۸۰؍ ویں سالگرہ کے موقع پر امن یادگاری تقریب میں ’’تمام ممالک‘‘ اور خطوں کے نمائندوں کو مدعو کیا جائے گا۔ ...
ایکس نے ان تمام صارفین کو عدالتوں سے رجوع کرنے اور راحت حاصل کرنے کی ترغیب دی جن کے اکاؤنٹس حکومت کے حکم پر بلاک کردیئے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ایکس نے مفت قانونی امدادی خدمات کے رابطوں کو بھی پوسٹ کیا۔ ...
کنگنا رناؤت ہارر فلم ’’بلیسڈ بی دی ایول‘‘ کے ذریعے ہالی ووڈ میں قدم رکھیں گی۔ اس فلم میں ان کے علاوہ امریکی اداکار ٹیلر پوسی اور اسکارلیٹ روز بھی نظر آئیں گی۔ ...
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایلون مسک کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کا امیر ترین آدمی امریکی بیرونی بجٹ میں کمی کرتے ہوئے دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل کر رہا ہے۔ ...
一部の結果でアクセス不可の可能性があるため、非表示になっています。
アクセス不可の結果を表示する